Swat

سوات، موٹرسائیکل کی ون ہیلنگ پر مکمل پابندی عائد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور ون وہیلنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ /ڈپٹی کمشنر سوات کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سوات میں نوجوانوں میں موٹر سائیکل کرتب دکھانے کے پُرخطرسفر کی روک تھام کے لئے ضلع بھر میں 30 دن کے لئے موٹر سائیکل کی پیلین رائڈنگ/ون وہیلنگ/اوور سپیڈنگ پر پابندی لگائی گئی ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔