Swat

سوات، کوروناسے مزید 3 افراد جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کوروناوائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں 26 کورونا سے متاثرہ مریض سیدوشریف اسپتال میں داخل کرائے گئے۔13 مریض صحت یاب ہونے پر گھروں کو رخصت کردیا گیا۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت اسپتال میں کورونا کے132 مریض زیرِ علاج ہیں۔

تبصرہ کریں