Swat

ڈی پی او سوات کے ہاتھوں پولیس شہدا کے بچوں میں تحائف تقسیم

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش نے عید کے موقع پر پولیس شہدا کے بچوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر محکمہئ پولیس کی جانب سے شہدا کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔ ان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کے والدین کی قربانیوں کی وجہ سے آج یہاں امن قائم ہے۔ اس موقع پرشہدا کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔