Swat +A -Aمینگورہ، ایس اُو پیز کی خلاف ورزی پر 30 افراد کے خلاف پرچہ کٹ گیا May 8, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں پولیس اور فوج نے رات کے وقت خصوصی گشت کے دوران ایس او پیز کے خلاف ورزی پر تیس افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردی جن میں دس ایف ائی آر جوتوں کی دکانوں کے مالکان کے خلاف درج کی گئی ہیں۔ اشتہار / Advertisement