(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے ایک اور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا ہی سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر علی اکبر مٹہ ہسپتال میں ماہر سینہ اور ٹی بی تعینات تھے۔ وہ ایک ماہ قبل کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ وہ پہلے سیدو شریف اور بعد میں اسلام آباد میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ انتقال کر گئے۔
Swat
