Swat

انسدادِ ڈینگی بارے ڈی سی سوات کی زیرِ صدارت اجلاس

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے پیشگی اقدامات کے تناظر میں اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متعلقہ حکام کو 2013ء سے 2019ء کے درمیان ڈینگی لاروا کی موجودگی سے متعلق ڈیٹا کو سامنے رکھتے ہوئے ہائی رسک علاقوں کی نشان دہی کرنے اور اس سلسلے میں پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔