(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے کبل با ز ا ر میں تاجروں نے لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر پولیس اہلکار سیمٹرفروش سے برتن پھینکنے کا الزام لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اسسٹنٹ کمشنر کبل اور ڈی ایس پی کبل نے تاجررہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کیے۔ پو لیس اہلکا ر اور مٹر فر و ش بغل گیر ہوگئے۔ تا جر نما ئندوں اور مقا می انتظا میہ کے ما بین 16مئی تک ما رکیٹیں مکمل بند کر نے پر اتفا ق کرلیا گیا۔
Swat
