Swat

سوات، محمد شعیب نے ریاضی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈ ئی، سیگرام سے تعلق رکھنے والے محمد شعیب نے اپنے ریاضی کے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ جامعہ ملاکنڈ کے شعبہئ ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور کی نگرانی میں ریاضی میں پی ایچ ڈی کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔ محمد شعیب نے اپنے تحقیق کے دوران مختلف نئے تصورات متعارف کروا ئے۔ بین الاقوامی جرائد میں بیس سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کیے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔