Swat

سوات، کوروناسے مزید 4 افرا د جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کوروناوائرس سے مزید 04 افرا د جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی تعداد285ہوگئی۔ مزید 26 افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سوات میں اب تک 7612 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ 6770 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس وقت24 گھنٹوں میں 22 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جب کہ 24 نئے مریض لائے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔