(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں پولیس نے مدین پل کی چیک پوسٹ پر سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو واپس کردیا۔ گذشتہ روز سیاحوں سے بھری دو گاڑیاں سوات میں داخل ہوکر کالام کی طرف جاری رہی تھیں کہ مدین میں رابطہ پل پر قائم چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اور لیویز اہلکاروں نے ان کو سیاحتی مقامات بند ہونے کے باعث سیاحوں کی گاڑیوں کو واپس بھجوادیا۔
Swat
