Swat +A -Aسیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 16 مریض داخل May 12, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 16 مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال میں اس وقت 102 کورونا کے مریض داخل ہیں۔ 15 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement