Swat

بنجیر بابا، 45 سالہ شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع بنجیر بابا میں 45 سالہ شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد علی ولد ملا جان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔