(باخبرسوات ڈاٹ کام) عید کے روز سے سوات آنے والے سیاحوں کو روکنے کے لئے چیک پوسٹوں پرپولیس کے خصوصی دستے تعینات کر دئے گئے۔ مختلف سیاحتی علاقوں کو جانی والی سڑکوں پر پولیس کی ناکہ بندیاں ہوں گی جو آنے والے سیاحوں کو واپس کریں گے۔ ڈی پی او دلاور خان بنگش نے سیاحتی علاقوں کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاؤن تک تمام ہوٹلز کی بندش کو یقینی بنایا جائے۔
Swat
