Swat

مٹہ ڈوغلگو میں نامعلوم شخص کی لاش مل گئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ ڈوغلگو میں نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے لاش کو پوسٹ ماٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔