Swat

کبل سمئی،مسافر ہائی ایس کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق،25 زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ سمئی میں مسافر ہائی ایس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائی میں تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔