Swat

سوات، کوروناکے مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عید کے دنوں کے دوران ہسپتال میں کورونا کے دو مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہفتہ کے روز ہسپتال میں داخل مریضوں کی تعداد کم ہوکر 73 رہ گئی۔ ہسپتال سے مزید 9 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔