Swat

بحرین ہریانہ، ٹریکٹر دریا میں گرنے سے دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ بحرین کے علاقہ ہریانہ میں ٹریکٹر دریا میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹریکٹر بحرین کی جانب آرہا تھا کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا میں گر گیا۔ مقامی لوگوں نے امدادئی کارروائی کرتے ہوئے اکبر ساکن میاندم کی لاش نکال لی۔ ارشاد ساکن ہریانہ کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔