Swat +A -Aتختہ بند، مویشیوں کے بھوسے کے کمرے میں آگ لگ گئی May 19, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)تختہ بند کے علاقہ طاہر باغ میں مویشیوں کے بھوسے کے کمرے میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں اور فائر فائٹرز نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا جس کی وجہ سے قریبی عمارت بھی آگ لگنے سے بچ گئی۔ اشتہار / Advertisement