Swat

چارباغ، کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، چار زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ ولی آباد میں موٹر کار اور تیز رفتار موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیواہلکاروں اور مقامی لوگوں نے زخمیوں گوہر، عطاء الرحمان، صمد خان اور آفتاب خان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔