Swat

کوکارئی میں اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے کوکارئی میں اوباش نوجوان نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نواحی علاقے بالیگرام(کوکارئی) میں پیش آیا جہاں پربیس سالہ اوباش نوجوان سچی مرجان عرف صدام نے ایک بچے مسمی(ر)کو زبردستی قریبی کھیتوں میں لے جاکر اس کے ساتھ بدفعلیکی جس سے بچے کی حالت غیرہوگئی۔ بچے کو طبی امدادکے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر اس کے خلاف دفعہ377کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔