(باخبرسوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ توہا میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے مردان سے آنے والے8افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق مہمان رشتہ داروں کے ہاں جارہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دو زخمیوں کی حالت شویشناک ہے۔
Swat
