Swat

خوازہ خیلہ شین،مسلح موٹر سائیکل سواروں نے منی چینجر کو لوٹ لیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے منی چینجر کو لوٹ لیا۔ قیوم خان ولد بختی جان ساکن برکلے مدین نے پولیس کو بتایا کہ وہ مینگورہ سے مدین جارہا تھا کہ شین کے مقام پر ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح افراد نے ہماری گاڑی روک لی۔ گاڑی میں موجود 52 لاکھ روپے اور پستول لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔