(باخبرسوات ڈاٹ کام)رحیم آباد پولیس نے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس دفتر سے جاری بیان کے مطابق ڈی پی اُو دلاور خان بنگش کے حکم پر ایس ایچ او مجیب عالم خان نے کارروائی کرکے 3کلوگرام سے زائد چرس اور17 گرام آئس برامد کرکے ملزمان نعمت اللہ، شہزاداور ناصر کو گرفتار کرلیا۔
Swat
