Swat +A -Aمدین، ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار انتقال کرگیا May 20, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)مدین میں ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار انتقال کرگیا۔ پولیس کے مطابق 19سالہ موٹر سائیکل سوار معراج الدین ولد عمر دین ساکن ساتال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور عظمت شاہ کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement