Swat

اوڈیگرام، زیرِتعمیر روڈ پر کام کی سست روی کے خلاف سپین خان نے لنگوٹ کس لیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) دھرنوں کے لئے عالمی سطح پر مشہور سابق کونسلر سپین خان نے ساتھیوں سمیت اوڈیگرام میں روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سپین خان نے کہا کہ زیرِ تعمیر روڈ پر کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگر کام کی رفتار کو تیز نہ کیا گیا، تو مقامی ایم پی اے اور ٹھیکیدار کے گھروں کا گھیراؤ کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔