Swat

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔تحصیلِ مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار اور ٹرک میں تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلِ کبل کے علاقہ اخون کلے میں پک اَپ اور رکشہ میں تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلِ چارباغ کے علاقہ پیتھام میں موٹر سائیکل گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔