Swat

مینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی سہ پہر تیز ہوائیں چلنے کے بعد مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔