Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او نواب خان نے اطلاع پر چھاپا مار کر تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔