Swat +A -Aکبل،دس سالہ بچہ بندوق چل جانے سے انتقال کرگیا May 25, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں دس سالہ بچہ بندوق چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ عرفان اللہ والد کی بندوق سے کھیل رہا تھا کہ لوڈڈ بندوق چل جانے سے گولی بچے کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement