Swat +A -Aکبل، گندم کٹائی کے لئے جانے والا شخص تالاب میں گر کر انتقال کرگیا May 25, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں گندم کٹائی کے لئے جانے والا شخص تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 31 سالہ حسین زادہ ساکن وینئی مٹہ، کبل میں کٹائی کے لئے گیا تھا جہاں کھیتوں میں بنائے گئے پانی کے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement