Swat

منگلور،ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ گھڑئی کلے میں ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شوال ولد جہانزیب ساکن سخاکوٹ حال گھڑئی کلے گھر جارہا تھا کہ گیلے فرش پر پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔