(باخبرسوات ڈاٹ کام)محکمہئ جنگلات اور پولیس کا ٹمبر مافیا کے خلاف مشترکہ آپریشن، جوختی خوڑ میاندم میں ایک گھر سے قیمتی چالیس سلیپر برآمد کرلئے۔ پولیس کے مطابق بند گھر میں سلیپر رکھے گئے تھے۔ گھر کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی اور لکڑی محکمہئ جنگلات نے ضبط کرلی۔
Swat
