Swat

دیولئی، ایک شخص کی فائرنگ سے ناراض بیوی سمیت تین خواتین زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ناراض بیوی اور ساس سمیت تین خواتین کو زخمی کردیا۔ ملزم اقبال حسین کی اہلیہ ناراض ہوکر میکے بیٹھی تھی۔ عدالت میں تنسیخِ نکاح کا مقدمہ دائر کیا تھا، جس پر ملزم نے سسرال جا کر خواتین پر فائرنگ کی۔ نتیجتاًتین خواتین زخمی ہوگئیں اور ملزم فرار ہوگیا۔ زخمی خواتین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔