Swat

پی آئی اے کا اسلام آباد، لاہورا ور کراچی کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پی آئی اے نے سوات سے اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے لئے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے سیدو شریف سوات سے اسلام آباد کرایہ کم سے کم 5900روپے، لاہور 6700 روپے اور کراچی کم سے کم 11000 روپے کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔