Swat

سوات یونیورسٹی، ڈاکٹر حسن شیر کی زیرِ صدارت اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے مختلف شعبہئ جات کے سربراہان کا اجلاس نئے تعینات وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر کی زیرِ صدارت چارباغ کیمپس میں منعقد ہوا جس میں مختلف امور زیرِبحث لائے گئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن کے بعد یونیورسٹی کے مختلف کیمپسوں میں کلاسوں کے اجرا کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ تدریسی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور ایس اُو پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے بھی فیصلے کئے گئے۔ بی ایس اور ریگولرماسٹر کے امتحانات کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا جو کوویڈ کے ایس اُو پیز کے تحت منعقد کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔