Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.1 ریکارڈ May 29, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو ہونے والے زلزلے کی شدت5.1، زیرِ زمین گہرائی 210 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement