Swat

گبرال، بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے گبرال میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی ہوگئی۔ ایس ایچ اُو کالام عزیز خان کے مطابق وادیِ کالام کے بالائی علاقے گبرال میں جہانگیر ولد امیر حمزہ نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس سے اس کی والدہ مسماۃ (پ) زدمیں آکر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کہتا ہے کہ وہ اپنے بھائی پر کسی بات پر طیش میں آکر فائرمگ کررہا تھا کہ والدہ بیچ میں آگئی۔پولیس نے ملزم جہانگیر کو کلاشنکوف سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔