Swat +A -Aبریکوٹ، دریامیں نہانے والا بچہ ڈوب کر جاں بحق May 29, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ تبلیغی اجتماع میں جانے والا بچہ نہاتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 15 سالہ معیز ولد امجد اجتماع کے لئے گیا تھا کہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے بچے کی لاش کچھ دیر بعد نکال دی۔ اشتہار / Advertisement