(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے فضاگٹ میں بونیر کا نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا. پولیس کے مطابق فضاگٹ کے مقام پر بونیر کے گاؤں جوڑ کا رہائشی نوجوان نورحیات دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ اس دوران موجوں کی لپیٹ میں آکر ڈوب گیا. لاش مقامی افراد نے نکال لی۔
Swat
