Swat

لقمان انٹرنیشنل ہسپتال اور سوات یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں لقمان انٹرنیشنل ہسپتال اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کردئے گئے. مفاہمتی یادداشت پر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور لقمان انٹرنیشنل ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر جواد اقبال نے دستخط کئے۔ یادداشت کے مطابق کرونا وبا کی روک تھام کے لئے دونوں ادارے جینیاتی خلیوں کا مشاہدہ کرینگے تاکہ یہاں پر بسنے والے لوگوں کو اس وبا کا مزید شکار ہونے سے بچایا جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔