(باخبرسوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ڈوب جانے والے نوجوان کی لاش کو نکال لیا گیا۔ فضاگٹ کے مقام پر گذشتہ شام نہاتے ہوئے عزیز خان سکنہ رحیم آباد ڈوب کر لاپتا ہوا تھا۔ عوامی خد مت گار اور فی سبیل اللہ دریا سے لاشیں نکالنے والے ہلال احمد نے اتوار کی صبح لاش کے لئے آپریشن شروع کیا۔ کچھ ہی دیر بعد عزیز خان کی لاش نکال کر ریسکیو اہلکاروں کے حوالہ کی۔
Swat
