Swat

خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کی چچی کی وفات پر سوات آمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان اپنی چچی کی وفات پر سوات آئے اور فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی وزیر محب اللہ دیگر وزرا، اراکین اسمبلی اور علاقہ کے لوگوں نے بھی جاکر ان سے تعزیت کی اور ان کی چچی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔