Swat

سوات، کورونا کے مریضوں میں اضافہ جاری، مزید دو انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ سیدو شریف ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے جس کے ساتھ انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 323 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق مزید 9 مریض داخل ہوئے ہیں۔ 6 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ ہسپتال میں اس وقت 65 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 17 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد دوبارہ بڑھ کر189ہوگئی ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح بڑھ کر 4 فیصد ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔