Swat +A -Aخوازہ خیلہ، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق June 4, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹھیکداری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ محمد رشید ولد محمد یونس رات کا کھانا کھا کر سونے کے لئے اپنے کمرے گیا جہاں پنکھے کی تار ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement