Swat

سوات، پنج روزہ انسدادِ پولیو مہم کے لیے انتظامات مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں 7 تا 11 جون 2021ء پنج روزہ انسدادِ پولیو مہم کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ضلع بھر میں مہم کے دوران 278280 گھرانوں میں موجود 429645 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔