Swat

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سوات یونیورسٹی کے لیے لاکھوں کی کتابوں کا عطیہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف سوات کو ایک کروڑ روپے لاگت کی کتابیں عطیہ کیں۔ یونیورسٹی آف سوات کے لائبریرین ضیاء الدین، اسسٹنٹ لائبریرین شاہ حسین اور پائندہ مند لائبریری اسسٹنٹ نے ایچ ای سی اسلام آباد آفس سے کتابیں وصول کیں جو ٹیکنیکل پراسس کے بعد یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری کو منتقل کی جائیں گی۔ اس موقع پر لائبریرین ضیاء الدین نے کہا کہ ان کتابوں کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے جن میں کتابوں کے ساتھ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے، جرنلز اور میگزین بھی شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔