Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں ایک اور مریض جاں بحق اور19 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیرِ علاج 15 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 70مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔