Swat +A -Aفضا گٹ پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی June 6, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے سیاحتی علاقہ فضا گٹ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ نے قریبی جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔ آخری اطلاعات آنے تک ریسکیو کے فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف تھے۔ اشتہار / Advertisement