(باخبر سوات ڈاٹ کام) عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے سوات میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی آف سوات کے شعبہئ ماحولیات اور شعبہئ نباتات کے باہمی شراکت سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ انجمن تحفظِ ماحولیات کی جانب سے سلام پور میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
Swat
