Swat

سوات پولیس،فلیش لائٹس اور پولیس وارننگ لائٹس کے خلاف آپریشن جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کی جانب سے فلیش لائٹس اور پولیس وارننگ لائٹس کے خلاف آپریشن جاری رہا۔ ڈی پی او دلاور بنگش کی ہدایت پر سوات کے مختلف مقامات پر پولیس نے دوسرے روز بھی سیکڑوں گاڑیوں سے غیر قانونی لائٹس، پولیس وارننگ لائٹس اور ریوالونگ لائٹس ہٹا دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔